سورة الحجر - آیت 59

إِلَّا آلَ لُوطٍ إِنَّا لَمُنَجُّوهُمْ أَجْمَعِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

”لوط کے گھر والوں کے سوا یقیناً ہم ان سب کو بچا لیں گے۔“

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

پھر فورا ہی آل لوط کو مستثنی قرار دیا جو مجرم نہیں تھے اور تاکید کے طور پر کہا کہ ہم آل لوط کو یقینا نجات دیں گے۔ اور آل لوط سے مراد ان پر ایمان لانے والے تھے،