سورة الحجر - آیت 58

قَالُوا إِنَّا أُرْسِلْنَا إِلَىٰ قَوْمٍ مُّجْرِمِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

انہوں نے کہا بے شک ہم ایک مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں۔“ (٥٨) ”

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

تو انہوں نے بتایا کہ ہم ایک مجرم و گناہگار قوم کو ہلاک کرنے کے لیے بھیجے گئے ہیں،