سورة الحجر - آیت 58

قَالُوا إِنَّا أُرْسِلْنَا إِلَىٰ قَوْمٍ مُّجْرِمِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

”انہوں نے کہا بے شک ہم ایک مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں۔“

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

تو انہوں نے بتایا کہ ہم ایک مجرم و گناہگار قوم کو ہلاک کرنے کے لیے بھیجے گئے ہیں،