سورة الحجر - آیت 37

قَالَ فَإِنَّكَ مِنَ الْمُنظَرِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اللہ تعالیٰ نے فرمایا بے شک تو مہلت دیے گئے لوگوں میں سے ہے۔“ (٣٧) ”

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

اس لیے کہ قیامت کے دن کے بعد کسی کو موت نہیں آئے گی، تو اللہ تعالیٰ نے اسے مہلت دے دی،