سورة ھود - آیت 30
وَيَا قَوْمِ مَن يَنصُرُنِي مِنَ اللَّهِ إِن طَرَدتُّهُمْ ۚ أَفَلَا تَذَكَّرُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” اور اے میری قوم ! اللہ کے مقابلے میں کون میری مدد کرے گا اگر میں انہیں دھتکاردوں ؟ کیا تم نصیحت حاصل نہیں کرتے ؟“
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔