سورة یونس - آیت 86
وَنَجِّنَا بِرَحْمَتِكَ مِنَ الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
”اور اپنی رحمت کے ساتھ ہمیں کافر لوگوں سے نجات عطا فرما۔“
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔