سورة یونس - آیت  51
							
						
					أَثُمَّ إِذَا مَا وَقَعَ آمَنتُم بِهِ ۚ آلْآنَ وَقَدْ كُنتُم بِهِ تَسْتَعْجِلُونَ
							ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
							
						”کیا جب وہ واقع ہوجائے گا تو پھر اس پر ایمان لاؤ گے ؟ کیا اب ! حالانکہ تم اس کو جلدی مانگا کرتے تھے۔“
								تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
							
							
							اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔
