سورة الانفال - آیت 14

ذَٰلِكُمْ فَذُوقُوهُ وَأَنَّ لِلْكَافِرِينَ عَذَابَ النَّارِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

یہ ہے ا سے چکھو اور جان لو کہ کافروں کے لیے آگ کا عذاب ہے۔“ (١٤)

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔