سورة الاعراف - آیت 151

قَالَ رَبِّ اغْفِرْ لِي وَلِأَخِي وَأَدْخِلْنَا فِي رَحْمَتِكَ ۖ وَأَنتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

موسیٰ نے کہا اے میرے رب مجھے اور میرے بھائی کو بخش دے اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل فرما اور تو سب سے زیادہ رحم کرنے والاہے۔“ (١٥١)

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(83) جب انہیں ہارون (علیہ السلام) کی براءت کا یقین ہوگیا تو اللہ سے اپنی اور اپنے بھائی کی مغفرت کے لیے دعا کی۔