سورة الاعراف - آیت 124

لَأُقَطِّعَنَّ أَيْدِيَكُمْ وَأَرْجُلَكُم مِّنْ خِلَافٍ ثُمَّ لَأُصَلِّبَنَّكُمْ أَجْمَعِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

میں ضرور تمہارے ہاتھ پاؤں کاٹوں گا مخالف سمت سے پھر تم سب کو ضرور بری طرح سولی دوں گا۔ (١٢٤)

تفسیر تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

(62) اوپر فرعون نے جا دو گروں کو جو دھمکی دی تھی، اسی کی تفصیل ہے۔