سورة العاديات - آیت 10

وَحُصِّلَ مَا فِي الصُّدُورِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور جو کچھ دلوں میں ہے اسے ظاہر کردیا جائے گا

تفسیرتیسیرالقرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی

[١٠] اس کی تشریح سورۃ الطارق کی آیت ( یَوْمَ تُبْلَی السَّرَاۗیِٕرُ ۝ ۙ) 86۔ الطارق :9) کے تحت حاشیہ نمبر ٧ میں گزر چکی ہے۔