سورة الشمس - آیت 3

وَالنَّهَارِ إِذَا جَلَّاهَا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور دن کی قسم جب روشن کردیتا ہے۔

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

[٣] یعنی جب دن کے وقت سورج پوری روشنی کے ساتھ جلوہ گر ہوتا ہے اور تمام اشیاء کو نمایاں کردیتا ہے۔