سورة الأعلى - آیت 15
وَذَكَرَ اسْمَ رَبِّهِ فَصَلَّىٰ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور اپنے رب کا نام یاد کیا اور نماز پڑھی۔
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔