سورة المطففين - آیت 20

كِتَابٌ مَّرْقُومٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

یہ ایک لکھی ہوئی کتاب ہے

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔