سورة النبأ - آیت 5
ثُمَّ كَلَّا سَيَعْلَمُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ہاں ہرگز نہیں بہت جلد انہیں پتہ چل جائے گا۔
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
[٣] یعنی اسی دنیا میں ان کی موت کے وقت آخرت سے متعلق سب حقائق پوری طرح کھل کر ان کے سامنے آجائیں گے۔