سورة المرسلات - آیت 1
وَالْمُرْسَلَاتِ عُرْفًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
قسم ہے ان ہواؤں کی جو پے در پے بھیجی جاتی ہیں۔
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔