سورة النسآء - آیت 70
ذَٰلِكَ الْفَضْلُ مِنَ اللَّهِ ۚ وَكَفَىٰ بِاللَّهِ عَلِيمًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے حقیقی فضل ہے اور کافی ہے اللہ تعالیٰ جاننے والا ہے
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔