سورة القيامة - آیت 6

يَسْأَلُ أَيَّانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پوچھتا ہے کہ قیامت کا دن کب آئے گا؟

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

[٥] یعنی انسان کی ڈھٹائی کا یہ عالم ہے کہ حقیقت کو سمجھنے کے باوجود یہ سوال کیے جاتا ہے کہ وہ دن آخر آئے گا کب؟