سورة المدثر - آیت 48
فَمَا تَنفَعُهُمْ شَفَاعَةُ الشَّافِعِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اس وقت سفارش کرنے والوں کی کوئی سفارش ان کے کسی کام نہیں آئے گی۔
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔