سورة المدثر - آیت 38

كُلُّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ رَهِينَةٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ہر شخص اپنی کمائی کے بدلے گروی ہے۔

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔