سورة الجن - آیت 8
وَأَنَّا لَمَسْنَا السَّمَاءَ فَوَجَدْنَاهَا مُلِئَتْ حَرَسًا شَدِيدًا وَشُهُبًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور بے شک ہم نے آسمان کو ٹٹولا تو دیکھا کہ وہ پہرے داروں اور شہابوں سے بھرا پڑا ہے۔
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔