سورة المعارج - آیت 32
وَالَّذِينَ هُمْ لِأَمَانَاتِهِمْ وَعَهْدِهِمْ رَاعُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور وہ اپنی امانتوں کی حفاظت اور اپنے وعدے کی پاسداری کرتے ہیں۔
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
[١٩] اس آیت کی تشریح کے لیے دیکھئے سورۃ مومنون کی آیت نمبر ٨ کا حاشیہ