سورة الحاقة - آیت 46
ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ الْوَتِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور اس کی شہ رگ کاٹ دیتے۔
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔