سورة القلم - آیت 40

سَلْهُمْ أَيُّهُم بِذَٰلِكَ زَعِيمٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ان سے پوچھو تم میں سے کون اس کا ضامن ہے؟

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔