سورة القلم - آیت 31
قَالُوا يَا وَيْلَنَا إِنَّا كُنَّا طَاغِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
آخر انہوں نے کہا ہمارے حال پر افسوس بے شک ہم سرکش ہوگئے تھے۔
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔