سورة النجم - آیت 3

وَمَا يَنطِقُ عَنِ الْهَوَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

وہ اپنی خواہش سے نہیں بولتا

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔