سورة ق - آیت 34

ادْخُلُوهَا بِسَلَامٍ ۖ ذَٰلِكَ يَوْمُ الْخُلُودِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

(حکم ہوگا کہ) جنت میں سلامتی کے ساتھ داخل ہوجاؤ یہ ہمیشہ کی زندگی کا دن ہو گا

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔