سورة الجاثية - آیت 7
وَيْلٌ لِّكُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
تباہی ہے ہر اس جھوٹے بدعمل شخص کے لیے۔
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیر اگلی آیت کےساتھ ملاحظہ کیجئے۔