سورة الدخان - آیت 43

إِنَّ شَجَرَتَ الزَّقُّومِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

گناہگار کا کھانا زقوم کا درخت ہو گا

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیر اگلی آیت کے ساتھ ملاحظہ کیجئے۔