سورة ص - آیت 82
قَالَ فَبِعِزَّتِكَ لَأُغْوِيَنَّهُمْ أَجْمَعِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اس نے کہا تیری عزت کی قسم میں ان سب لوگوں کو بہکا کر رہوں گا۔
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔