سورة ص - آیت 36
فَسَخَّرْنَا لَهُ الرِّيحَ تَجْرِي بِأَمْرِهِ رُخَاءً حَيْثُ أَصَابَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ہم نے سلیمان کے لیے ہوا کو مسخر کردیا جدھر وہ چاہتا تھا وہ اس کے حکم سے نرمی سے چلتی تھی۔
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
[٤٢] اس کی تفسیر کے لئے دیکھئے سورۃ انبیاء کی آیت ٨١ کا حاشیہ نمبر ٦٩