سورة الصافات - آیت 139
وَإِنَّ يُونُسَ لَمِنَ الْمُرْسَلِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور یقیناً یونس بھی رسولوں میں سے تھا۔
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔