سورة الصافات - آیت 136
ثُمَّ دَمَّرْنَا الْآخَرِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پھر دوسروں کو تہس نہس کر دیا۔
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
[٧٨] یعنی سدوم اور اس کے مضافات کا پورا علاقہ ہی بلندی پر لے جا کر اور الٹا کر زمین پر پٹخ دیا گیا اوپر سے پتھروں کی بارش برسائی گئی۔