سورة الصافات - آیت 73
فَانظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُنذَرِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اب دیکھ لو کہ جن کو تنبیہ کی گئی تھی ان کا کیا انجام ہوا۔
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔