سورة الصافات - آیت 52
يَقُولُ أَإِنَّكَ لَمِنَ الْمُصَدِّقِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جو مجھ سے کہا کرتا تھا کہ کیا تم بھی تصدیق کرتے ہو۔
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔