سورة الروم - آیت 11

اللَّهُ يَبْدَأُ الْخَلْقَ ثُمَّ يُعِيدُهُ ثُمَّ إِلَيْهِ تُرْجَعُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اللہ ہی مخلوق کو پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے پھر وہی دوبارہ پیدا کرے گا۔ پھر اسی کی طرف تم لٹائے جاؤ گے

تفسیرتیسیرالقرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی

[١٠] اس کی تشریح کے لئے دیکھئے سورۃ النمل کی آیت نمبر ٦٤ کا حاشیہ نمبر ٦٩ اور سورۃ العنکبوت کی آیت نبر ١٩ کا حاشیہ نمبر ٣١