سورة الشعراء - آیت 168

قَالَ إِنِّي لِعَمَلِكُم مِّنَ الْقَالِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” لوط نے فرمایا کہ میں تمہارے کام کا سخت مخالف ہوں۔

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔