سورة الشعراء - آیت 94

فَكُبْكِبُوا فِيهَا هُمْ وَالْغَاوُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پھر گمراہ لوگ اندھے منہ میں پھینکیں جائیں گے۔

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔