سورة الشعراء - آیت 88
يَوْمَ لَا يَنفَعُ مَالٌ وَلَا بَنُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” جب نہ مال فائدہ دے گا اور نہ اولاد۔
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔