سورة الشعراء - آیت 16

فَأْتِيَا فِرْعَوْنَ فَقُولَا إِنَّا رَسُولُ رَبِّ الْعَالَمِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

فرعون کے پاس جاؤ اور اس سے کہو ہمیں رب العالمین نے اس لیے بھیجا ہے۔

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔