سورة الشعراء - آیت 7

أَوَلَمْ يَرَوْا إِلَى الْأَرْضِ كَمْ أَنبَتْنَا فِيهَا مِن كُلِّ زَوْجٍ كَرِيمٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کیا انہوں نے کبھی زمین پر غور کیا کہ ہم نے کتنی کثیرتعداد میں عمدہ نباتات اس میں پید اکی ہیں ؟

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔