سورة الأنبياء - آیت 106

إِنَّ فِي هَٰذَا لَبَلَاغًا لِّقَوْمٍ عَابِدِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

عبادت گزاروں کے لیے اس میں خوشی کا پیغام ہے۔“ (١٠٦)

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

[٩٤] یعنی عبادت گزاروں کے لئے ان آیات میں ایک بڑی خوشخبری ہے کہ اگر وہ ان آیات پر عمل پیرا ہوں گے تو یقیناً وہی منزل مقصود کو پالیں گے۔