سورة الأنبياء - آیت 72
وَوَهَبْنَا لَهُ إِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ نَافِلَةً ۖ وَكُلًّا جَعَلْنَا صَالِحِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” اور ہم نے ابراہیم کو اسحاق عطا کیا اور پوتا یعقوب بھی دیا جنہیں صالح بنایا۔
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔