سورة الأنبياء - آیت 38

وَيَقُولُونَ مَتَىٰ هَٰذَا الْوَعْدُ إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

یہ لوگ کہتے ہیں اگر تم سچے ہو تو آخر یہ بات کب پوری ہوگی ؟“

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔