سورة مريم - آیت 36
وَإِنَّ اللَّهَ رَبِّي وَرَبُّكُمْ فَاعْبُدُوهُ ۚ هَٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِيمٌ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” اور عیسیٰ نے کہا تھا۔ اللہ ہی میرا اور تمہارا رب ہے۔ پس تم اس کی ہی عبادت کرو یہی سیدھا راستہ ہے۔“
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔