سورة الإسراء - آیت 10

وَأَنَّ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِالْآخِرَةِ أَعْتَدْنَا لَهُمْ عَذَابًا أَلِيمًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور بے شک جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ان کے لیے ہم نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے۔“ (١٠)

تفسیرتیسیرالقرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔