سورة النحل - آیت 31

جَنَّاتُ عَدْنٍ يَدْخُلُونَهَا تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ ۖ لَهُمْ فِيهَا مَا يَشَاءُونَ ۚ كَذَٰلِكَ يَجْزِي اللَّهُ الْمُتَّقِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

”ہمیشگی کے باغات ہیں، جن میں وہ داخل ہوں گے، ان کے نیچے سے نہریں بہتی ہوں گی، اس میں ان کے لیے جو چاہیں گے موجود ہوگا۔ اسی طرح اللہ ڈرنے والوں کو جزا دیتا ہے۔“

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔