سورة النحل - آیت 29

فَادْخُلُوا أَبْوَابَ جَهَنَّمَ خَالِدِينَ فِيهَا ۖ فَلَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

بس جہنم کے دروازواں میں داخل ہوجاؤ، تم ہمیشہ اس میں رہنے والے ہو، جو تکبر کرنے والوں کا بد ترین ٹھکانا ہے۔“ (٢٩)

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

[٢٩۔ الف] یہ مضمون پہلے سورۃ الحجرأت آیت ٤٤ میں آچکا ہے وہاں سے حاشیہ دیکھ لیا جائے۔