سورة الحجر - آیت 89

وَقُلْ إِنِّي أَنَا النَّذِيرُ الْمُبِينُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

”اور فرمائیں کہ میں یقینی طور پر ڈرانے والاہوں۔“

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔