سورة الحجر - آیت 76
وَإِنَّهَا لَبِسَبِيلٍ مُّقِيمٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
”اور بے شک وہ راستے پر موجود ہے۔“
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔